18 مئی 2011 - 19:30

بحرین میں انقلابیوں نے آل خلیفہ کے اختیارات سلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ابنا: انقلابی صحافی عباس بوصفوان نے العالم سے گفتگومیں کہا کہ بحرین کے انقلابی دھڑے بنیادی تبدیلیوں کا مطالبہ کررہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں آئينی بادشاہت ہو۔ انہوں نے کہا کہ آل خلیفہ کی حکومت ان مظاہرین سے انتقام لے رہی ہے جو مفاہمت آمیز اور پرامن طریقے سے بنیادی تبدیلیوں کا مطالبہ کررہےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت